دیوانہ رسول عربی حضرت سخی سائیں غلام حسین قلندر اعظم
آپ 6اپریل۔1938ءجی ٹی روڈ کے کنارے بانٹھ شریف(تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی) میں پیدا ہوۓ۔
آپ کا سلسلہ طریقت سہروردیہ قلندریہ ہے۔
آپ کا سلسلہ نسب محمد الاکبر حضرت حنفیہ سے جا ملتا ہے۔
آپ قطب شاہی اعوان سے تعلق رکھتے ہیں۔
آپ نے 1958ء میں فوج میں ملازمت اختیار کی۔
آپ 1965ء کی جنگ میں اعزازی تمغے،ستارہ حرب اورتمغے جنگ کے ساتھ غازی بن کر لوٹے۔
عشق وسرور کی دولت عطا ہونے کی وجہ سے 17فروری 1972ء بروز جمعرات دنیا و مافیھا کو خیر باد کہتے ہوۓ اپنے گھر کے چھوٹے سے ہجرے میں معتکف ہو گۓ۔
قریبا چالیس سال تک بنا کچھ کھاۓ پۓ اور کسی کو ملے بغیر ہجرے میں معتکف رہے۔
آپ کا وصال باکمال 8اگست 2010ء بروز اتوارکو ہوا۔
نماز جنازہ کی امامت پیر سیدغلام نظام الدین جامی سجادہ نشیں گولڑہ شریف نے کروائ۔
اور تدفین 9اگست 2010ء بروز سوموار کو کی گئ۔
عرس مبارک ہر سال 23شعبان تا 27 شعبان دربار شریف پر آب وتاب سے منایا جاتا ہے۔